the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نوٹ منسوخی کو معیشت کے لئے طویل مدتی بنیاد پر مفید بتاتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے لوک سبھا میں آج سال18۔2017 کا عام بجٹ پیش کیا اور کہا کہ کالے دھن، جعلی نوٹ اور دہشت



گردی کی فنڈنگ پر حملہ کے مقصد سے کی گئی نوٹ منسوخی کا اثر نئے مالی سال میں نہیں پڑے گا۔مسٹر جیٹلی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ کی منسوخی کا مقصد بڑی اور صاف ستھری معیشت بنانا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.